وزیراعظم عمران خان کابھارتی ہم منصب کو خط

خط میں وزیراعظم نے یوم پاکستان کی مبارکباد دینے پر بھارتی وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔ جوابی خط میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن و استحکام … وزیراعظم عمران خان کابھارتی ہم منصب کو خط پڑھنا جاری رکھیں